کور کمانڈرز کانفرنس، شرکاء کا پاک بھارت ڈی جی ایم اوز ملاقات کے نتائج پر اطمینان کا اظہار
جمعرات 2 جنوری 2014 23:35
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 جنوری ۔2014ء) کور کمانڈر زکانفرنس نے پاک بھارت ڈی جی ایم اوز ملاقات کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ کانفرنس میں ملکی سرحدوں کی صورتحال سمیت اہم امور پر غور کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت 168 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کانفرنس میں لائن آف کنٹرول سمیت سرحدی صورتحال خاص طور پر پاک افغان سرحد، قبائلی علاقوں کے حالات اور فوج کے پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔
کور کمانڈرز کانفرنس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے حوالے سے پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی حالیہ ملاقات پر تبادلہ خیال کیا اور ملاقات کے نتائج کو اطمینان بخش قرار دیا۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.