متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی اورحیدرآبادمیں بلدیاتی انتخابی مہم کاباقاعدہ آغازکردیا
جمعرات 2 جنوری 2014 23:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 جنوری ۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی اورحیدرآبادمیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں بھرپورانتخابی مہم کاآغازکردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروزجمعہ لطیف آبادحیدرآباد اورمورخہ5جنوری بروزاتوارکوکراچی میں گلشن اقبال میں واقع الہ دین پارک سے متصل گراؤنڈمیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں عوامی جلسوں کوسندھ کی سیاست میں انتہائی اہمیت کاحامل قراردیاجارہاہے۔
سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق ایم کیوایم نے بلدیاتی انتخابات میں بھرپوراندازمیں حصہ لینے کافیصلہ کیاہے ،ایم کیوایم کے مرکزی رہنماؤں کے مطابق حکومت سندھ کی تمام ترانتقامی کارروائیوں،کارکنوں اورہمدردوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اورانہیں ہراساں کرنے کے باوجودایم کیوایم بلدیاتی انتخابات میں بھرپورشرکت کرے گی اورعوامی تائیدسے ثابت کردے گی کہ ملک بھرکے مظلوم عوام کی طرح صوبہ سندھ بالخصوص سندھ کے شہری عوام آج بھی قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں اوران کی قیادت میں متحدومنظم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.