نئے کرکٹ کوچ کی تقرری کا اختیار نہیں، نجم سیٹھی
جمعرات 2 جنوری 2014 23:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ نئے کرکٹ کوچ کی تقرری کا اختیار نہیں، ڈیو واٹمور پاکستان سری لنکا سیریز کے بعد کوچ نہیں رہیں گے۔ اختیار نہ ہونے کی وجہ سے نئے کوچ کی تلاش کا نہیں سوچا۔
(جاری ہے)
برطانوی نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ اختیارات نہ ہونے کے سبب سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بھی مقرر نہیں کر پا رہا، سلیکٹرز کے معاہدوں کی تجدید بھی ہر ماہ ہو رہی ہے، بولنگ کوچ محمد اکرم کے معاہدے کی بھی ہر ماہ تجدید کی جاتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہاسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ رواں ماہ متوقع ہے، امید ہے فیصلہ میرے حق میں ہوگا۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں مجھے کپتان کی تقرری سے نہیں روکا گیا، مصباح الحق کو 2015ء کے ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.