کراچی: نارتھ ناظم آباد میں دھماکا، 2افراد زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں دھماکا، 2افراد زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں نیازمنزل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکا سلنڈر کا لگتا ہے، تحقیقات کے بعد ہی کچھ بتایا جاسکے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/01/2014 - 21:12:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں