انڈر19ایشیاکپ :بھارت نے سری لنکا کوہرادیا،فائنل میں پاکستان سے مقابلہ ہوگا
تازہ ترین : 1

انڈر19ایشیاکپ :بھارت نے سری لنکا کوہرادیا،فائنل میں پاکستان سے مقابلہ ہوگا

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء)انڈر19ایشیاکپ کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو3وکٹ سے شکست دے دی جس کے بعد فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ فائنل مقابلہ ہفتہ 4جنوری کو کھیلا جائے گا۔سری لنکا نے 223رنز بنا کر بھارت کو 224رنز کا ٹاسک دیا تھا جو بھارت نے 49.1اوورز میں 7کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/01/2014 - 20:28:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں