پر ویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،خواجہ آصف
تازہ ترین : 1
پر ویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،خواجہ آصف

پر ویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،خواجہ آصف

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق صدر پر ویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،مشرف کی طبیعت خراب ہے توان کے وکلاء میڈیکل سر ٹیفکیٹ عدالت میں پیش کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پر ویز مشرف کے معاملے پر مکمل علم میں ہے،سابق صدر کا معاملہ عدالت میں ہے عدالت جو فیصلہ کرے گی حکومت اس پر عمل کرے گی۔ہوسکتاہے عدالت مشرف کوریلیف دیدے تاہم حکومت نے ایساکوئی فیصلہ نہیں کیا۔

وقت اشاعت : 02/01/2014 - 16:46:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں