اسرائیلی وزیراعظم معمول کے طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل، معدے کی صفائی کی جائیگی
تازہ ترین : 1

اسرائیلی وزیراعظم معمول کے طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل، معدے کی صفائی کی جائیگی

مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) اسرائیلی وزیراعظم بنجن نیتن یاہو معمول کے طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل ہوگئے، وزیر خارجہ آوی گیڈور لائبر قائم مقام وزیراعظم کے طور پر فرائض سرانجام دینگے۔ میڈیا کے مطابق مطابق نیتن یاھو کو چار قبل بھی خضیرہ شہر میں ھللیل یافا ہسپتال میں چیک اپ کیلئے داخل کیا گیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے دفترسے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم معمول کے طبی معائنے کیلئے ہسپتال میں داخل کئے گئے ہیں جہاں ان کے معدے کی صفائی کی جائیگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/01/2014 - 16:27:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں