فیول ایڈجسٹمنٹ ،نیپرا نے 27 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنیکی منظوری دیدی
تازہ ترین : 1
فیول ایڈجسٹمنٹ ،نیپرا نے 27 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنیکی منظوری دیدی

فیول ایڈجسٹمنٹ ،نیپرا نے 27 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء)نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 27 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا تھا، یہ فیول ایڈجسٹمنٹ نومبر 2013 کیلئے ہے، فیصلے کا اطلاق کے ای ایس سی کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

وقت اشاعت : 02/01/2014 - 13:53:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں