ابو ظبی ٹیسٹ ،پاکستان پہلی اننگ میں383رنز پر آؤٹ
جمعرات 2 جنوری 2014 13:22
ابوظبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 383رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی،پاکستان کوپہلی اننگز میں سری لنکا کے خلاف 179رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔پاکستانی بیٹنگ کی خاص بات یونس خان اور مصباح الحق کی سنچریاں تھیں دنوں نے بالترتیب 136اور135رنز اسکور کئے۔سری لنکا کی جانب سے رنگانا ہیرات اور شمندا ایرنگا نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔
(جاری ہے)
ابوظبی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی نا مکمل اننگ 327 رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی ،آج پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین اسد شفیق مزید ایک رن کا اضافہ کرکے13رنز پر پویلین لوٹ گئے ،بلاوال بھٹی14 جبکہ راحت علی اور سعید اجمل بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو ئے۔ پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمین مصباح الحق پاکستان کے اسکور میں اضافہ کرتے رہے لیکن جب اسکور383رنز پر پہنچا تو وہ135رنز بناکر باؤنڈری لائن پر کیچ آؤٹ ہو گئے،یوں پاکستان نے پہلی اننگ میں حریف سری لنکا پر179نز کی بر تری حاسل کر لی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.