آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ (کل)سے شروع ہو گی
تازہ ترین : 1

آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ (کل)سے شروع ہو گی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ (کل) جمعہ3 سے 10 جنوری تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ فیڈرل بورڈ کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ میں راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور،گوجرانوالہ، بہاولپور فیصل آباد، لاہور سمیت ملک بھر سے 28 بورڈز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

وقت اشاعت : 02/01/2014 - 12:39:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں