وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کی تحقیقات کا حکم
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری۔2014ء)وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ان واقعات سے متعلق وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعظم میاں نواز شریف نے پرویز مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2014 - 23:13:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں