چیئرمین نادرا کیخلاف قانونی کارروائی سے پہلے ان کا بیان لیا گیا،ایف آئی اے

بدھ 1 جنوری 2014 22:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری۔2014ء) ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق چیئرمین نادرا کیخلاف قانونی کارروائی سے پہلے ان کا بیان لیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا ہے کہ چیئرمین نادرا طارق ملک نے جان بوجھ کر اپنی کنیڈین شہریت چھپائی،انہوں نے پاسپورٹ میں سرکاری ملازمت کا ذکر بھی نہیں کیا،کئی افسران نے پاسپورٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی۔ترجمان ایف آئی اے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ تحقیقات کے پابندہیں، چیئرمین نادرا طارق ملک کو ہراساں نہیں کیا جارہا۔

متعلقہ عنوان :