الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام آدمی پارٹی سمیت 3 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرکر دیں
بدھ 1 جنوری 2014 21:30
(جاری ہے)
مہاجر لیگ نے اپنا نام تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے عام آدمی پارٹی کے نئے نام سے رجسٹرڈ کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست پر ان کی سیاسی جماعت تحریک تحفظ پاکستان کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اسے تحلیل کر دیا گیا جبکہ دو نئی سیاسی جماعتوں شوشل ڈیموکریٹک موومنٹ پاکستان اور متحدہ عوام پارٹی کو بھی رجسٹرڈ کر لیا گیا اس طرح اب 279 سے بڑھ کر 281 ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عطاتارڑ کی این ای127،سمیع اللہ خان کی پی پی 145سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی
-
توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد ترجیح ہے، امریکا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں،حماس
-
لاہورڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6افراد کی ہلاکت کاکیس، تمام ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری
-
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، دفترخارجہ
-
بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق تاجروں کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ
-
پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز
-
دھاتی ڈور سے تحفظ کیلئے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائرز کی تنصیب کا آغاز
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
-
ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.