ملک کی درست سمت کا تعین کر چکے ہیں ، اب ترقی کی جانب سفر شروع ہو گیا ہے ،و زیر اطلاعات پرویز رشید
بدھ 1 جنوری 2014 15:20
(جاری ہے)
اب چھ ماہ کے اندر اندر، برطانیہ کہتا ہے پاکستان کا دشمن، ہمارا دشمن ہے۔ امریکہ پاکستان سے بار بار پوچھتا ہے کہ اقتصادی مشکلات کو ختم کرنے کے سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے؛ یورپی ممالک نے برآمدات کی درجہ بندی کی سطح میں توسیع کرکے ہماری ریٹنگ بڑھا دی ہے؛ بھارت جو یہ کہتا تھا کہ جب تک ممبئی کے ذمہ داروں کو سزائیں نہیں دی جائیں گی، اس وقت تک کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی اب اس کے ساتھ بھی بات چیت کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
افغان صدر، جنھیں پاکستان سے شکایات تھیں، اب وہ پاکستان کے بارے میں اچھی گفتگو کرتے ہیں۔سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ اب دنیا سمجھتی ہے کہ پاکستان بھی بین الاقوامی برادری کا حصہ ہے اور بین الاقوامی برادری کو جو چیلنجز درپیش ہیں، پاکستان اس میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے ہم دنیا کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور دنیا ہمارے مسائل کو سمجھنا شروع ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.