موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
تازہ ترین : 1

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے تاہم پہلے روز حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ۔ چھٹیوں کے بعد سکول آنے والے بچے ایک دوسرے سے گلے ملتے رہے اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2014 - 15:17:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں