حکومت مختلف اجناس کا فوری انونٹری سسٹم متعارف کرائے ورنہ ذخیرہ اندوز سبزیاں پھل و دیگر زرعی اجناس کی قیمتیں بڑھا جادینگے‘ ابراہیم مغل
بدھ 1 جنوری 2014 15:17
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات اور واقعات کا تقاضا ہے کہ حکومت ملک میں فوری طور پر زرعی اجناس و دیگر پیداواروں کا انونٹری سسٹم لاگو کرے تاکہ ملک میں موجود مختلف اجناس اور ضرورت کا عوام کو بھی علم ہو کہ وہ کس کے پاس کتنی مقدار میں پڑی ہیں اور حکومت بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزی روک سکے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں اس سال ہر جنس اتنی پیدا ہوئی ہے کہ عوام کو وہ سہولت کے ساتھ سستے نرخوں پر مل سکے لیکن اگر یہ اجناس کولڈ سٹوریج میں رکھ کر ذخیرہ اندوزوں نے مصنوعی قلت پیدا کرکے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا تو انونٹری نظام ذخیرہ اندوزوں کی سرکو بی کر سکے گا۔اس وقت مختلف سبزیاں جن میں آلو، پیاز، ٹماٹر، مٹر و دیگر مارکیٹ میں آرہی ہیں ان تمام کی انونٹری شروع کر دینی چاہیے بعد میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.