محمود عباس کی اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاری کے خلاف قانونی اور سفارتی کارروائی کرنے کی دھمکی
بدھ 1 جنوری 2014 13:26
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے آبادکاری کا یہ سرطان بڑھتا ہے، بالخصوص مشرقی یروشلم میں، وہ اقوام متحدہ میں بطور مبصر اپنی حیثیت کو استعمال میں لاتے ہوئے قانونی و سفارتی کارروائی کریں گے۔
محمود عباس نے کہاکہ اسرائیل کی جانب سے کئی معاملات میں جارحیت کے مظاہرے کے باوجود، فلسطینیوں نے امن مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں اپنی کارروائیاں بڑھاتے ہوئے درجنوں شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ فلسطینی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی وزیر خارجہ خطے کا دورہ کرنے والے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی حکومت لداخ کے پہاڑوں کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، سونم وانگچک
-
عالمی رہنماوں کی پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد
-
بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
-
برطانیہ،3ماہ کی نومولودبچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا
-
ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
-
اقتصادی پابندیوں نے چین، روس اورایران کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا
-
سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پرمبارکباد
-
یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
-
بائیڈن کے ہاں کینیڈی خاندان کی دعوت
-
اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد
-
جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.