آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی
تازہ ترین : 1

آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ 3 سے 10 جنوری تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ فیڈرل بورڈ کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ میں راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور،گوجرانوالہ، بہاولپور فیصل آباد، لاہور سمیت ملک بھر سے 28 بورڈز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
وقت اشاعت : 01/01/2014 - 13:15:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں