فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلزسائیکلنگ چیمپئن شپ 6 جنوری کو ہوگی
تازہ ترین : 1

فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلزسائیکلنگ چیمپئن شپ 6 جنوری کو ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلزسائیکلنگ چیمپئن شپ 6 جنوری کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولز کی سائیکلسٹس حصہ لیں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2014 - 13:15:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں