آرمی چیف جنرل ا شفاق پرویز کیانی اپنی ذمہ داروں سے سبکدوش ہو گئے ،جنرل کیانی اگست 1971ء میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طور پر پاک فوج کی بلوچ رجمنٹ میں بھرتی ہوئے ،رپورٹ
جمعہ 29 نومبر 2013 14:42
(جاری ہے)
3 ستارے اپنے کاندھے پر سجائے اور ساتھ ساتھ کور کمانڈر راولپنڈی کی ذمہ داری بھی سنبھالی۔
2004ء میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی قیادت سنبھالی۔2007ء میں پاکستان کے آرمی چیف بنے۔سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے پاک فوج کی کمان ان کے حوالے کی۔عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے پاک فوج کو سیاست سے دور رکھنے کے لئے کئی اقدامات کئے اور جمہوریت کو مستحکم کرنے کے لئے سیاسی حکومتوں کی حوصلہ افزائی کی۔اس کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کیخلاف ایک موقف بھی اختیار کیا۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جگہ لینے والے جنرل راحیل شریف پاک فوج کے پندرہویں سپہ سالار ہونگے-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.