جماعت اسلامی کے امیر کی جانب سے حکیم اللہ محسود کو شہید کہنے پر فوج کی مذمت سیاست میں مداخلت نہیں ، وزیر اطلاعات ، وزیر اعظم کا دورہ جی ایچ کیو شہداء کے ساتھ یکجہتی منانے کے لیے ہے ، سینیٹر پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو
منگل 12 نومبر 2013 21:15
(جاری ہے)
منگل کو وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے امیر کی جانب سے حکیم اللہ محسود کو شہید کہنے پر فوج کی مذمت سیاست میں مداخلت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ فوج کا بیان عوامی احساسات کی ترجمانی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا دورہ جی ایچ کیو ’شہداء ‘ کے ساتھ یکجہتی منانے کے لیے ہے۔ایک سوال کے جواب میں پرویز رشید نے کہا کہ جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کی طرف سے وزیر اعظم کو کوئی خط موصول نہیں ہوا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.