وزیراعظم پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ مقرر، معاملات چلانے کیلئے ایڈہاک کمیٹی قائم، نجم سیٹھی کمیٹی کے چئیرمین منتخب
منگل 15 اکتوبر 2013 16:40
(جاری ہے)
ایکسپریس نیوز کے مطابق جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ اب صدر مملکت کے بجائےوزیر اعظم ہوں گے جو کرکٹ سے متعلق تمام امور کی نگرانی کریں گے، وزیراعظم نے بورڈ کے اندرونی معاملات کو چلانے کے لئے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو ہارون رشید، نجم سیٹھی، نوید اکرم چیمہ، شہریار خان اور ظہیر عباس پر مشتمل ہے، یہ کمیٹی آئندہ 90 روز تک بورڈ کے معاملات چلائے گی اور ادارے میں مبینہ کرپشن کی روک تھام بھی کرے گی تاہم وزیر اعظم کے حکم پر کمیٹی کی مدت میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔
کمیٹی نے نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کیا ہے اور نجم سیٹھی ہی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئےلندن جائیں گے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ذکا اشرف کی برطرفی کے بعد نجم سیٹھی کو پی سی کا عبوری چیئرمین مقرر کیا گیا تھا تاہم مختلف امور پر ہونے والی تنقید اور معاملات کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.