کے ای ایس سی کاعید کے 3 دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
تازہ ترین : 1

کے ای ایس سی کاعید کے 3 دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر۔2013ء)کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عید کے 3 دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کے ای ایس سی کے اعلامیے کے مطابق آج رات 8 بجے سے ہفتے کی صبح 8بجے تک لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/10/2013 - 16:40:39

اس خبر پر آپ کی رائے‎