سعودی عرب اورخلیجی ممالک میں عید، یورپ، امریکا میں دوعیدیں
منگل 15 اکتوبر 2013 14:42
(جاری ہے)
اس کے علاوہ برطانی اور امریکا میں بھی بعد مقامات پر عید منائی جارہی ہے،جہاں کچھ لوگ آج اور کچھ کل عید منائیں گے۔متحدہ عر ب امارات سمیت عرب دنیا میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔
لوگ مذبح خانے جا کرسنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کافریضہ ادا کریں گے۔ برطانیہ سمیت یورپ بھر میں بھی کچھ لوگ آج عید قرباں منائیں گے اورامریکا میں بھی کیلنڈر کے تحت آج ہی عید منائی جارہی ہے تاہم پاکستانیوں کی اکثریت بدھ کو عید منائیگی۔ اس طرح بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی کل اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ہی عید کی خوشیاں منائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.