وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
منگل 15 اکتوبر 2013 14:42
(جاری ہے)
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ملکی سلامتی، سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال اور دیگر امور سمیت آئندہ ماہ وزیراعظم کے دورہ امریکا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف آئندہ ماہ امریکی صدر باراک اوباما کی دعوت پر امریکا کا دورہ کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات کے بنیادی ڈھانچے، تجارت اور معیشت سمیت جامع ایجنڈے پر بات چیت ہوگی جب کہ اسٹریٹجک مذاکرات سیکریٹری کی سطح پر ہوں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.