بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 16اکتوبر کو جے پور میں کھیلا جائیگا

منگل 15 اکتوبر 2013 14:38

جے پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 15اکتوبر2013 ) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 16اکتوبر کو جے پور میں کھیلا جائیگا میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے16 اکتوبر کو جے پور، تیسرا 19 اکتوبر کو موہالی، چوتھا 23 اکتوبر کو رانچی، پانچواں میچ 26 اکتوبر کو کوٹک، چھٹا 30 اکتوبر کو ناگپور جبکہ ساتواں اور آخری میچ 2 نومبر کو بنگلور میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :