میانوالی عائلہ ملک کی انٹر میڈیٹ کی جعلی ڈگری کے باعث الیکشن ٹربیونل سے متوقع نااہلی ،تحریک انصاف نے نوابزادہ ملک وحید خان کو گرین سگنل دے دیا
اتوار 28 جولائی 2013 21:19
(جاری ہے)
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے این اے 71میانوالی سے خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخابات میں عائلہ ملک کو بطور امیدوار نامزد کیا تھا لیکن چند روز قبل راولپنڈ ی بورڈ آف ا نٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے انکی ایف اے کی سند کو جعلی قرار دے دیا تھا جس کے بعد انکے مخالف مسلم لیگ نواز کے امیدوار عبیداللہ شادی خیل نے جعلی سند کو بنیاد بناتے ہوئے الیکشن ٹربیونل سے انکی نااہلی کیلئے درخواست جمع کرا دی تھی جس کی سماعت گزشتہ روز مکمل ہوگئی تھی اور کیس کا فیصلہ محفوط کرلیا تھا جو کل پیر کو سنایا جائیگا۔
دوسری جانب تحریک انصاف نے عائلہ ملک کی الیکشن ٹربیونل سے متوقع ناہلی کو پیش نظر رکھتے ہوئے انکے چچا زاد اور متبادل امیدوار نوابزادہ ملک وحید خان کو گرین سگنل دے دیا جس کے انہوں نے حلقہ میں اپنی انتخابی مہم شروع کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.