بھارتی پارلیمنٹ اور ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر بھارتی حکومت سے وضاحت مانگ لی ہے، بھارتی حکومت کا جواب آنے پر حکومت پاکستان اپنا ردعمل دے گی، ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی تجویز پر غور کریں گے، وزیراعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے حالیہ بیانات ناسمجھی کی باتیں ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 18 جولائی 2013 23:25
(جاری ہے)
بھارتی حکومت کا جواب آنے پر پاکستان اپنا ردعمل دے گا۔ پرویز رشید نے کہا کہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع ایک مضبوطی کمیٹی ہے ہم ان کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی تجاویز پر غور کریں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی بھی رائے لیں گے۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ وزیراعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے حالیہ بیانات ناسمجھی کی باتیں ہیں ان پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.