ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

اتوار 2 جون 2013 14:21

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جون۔2013ء) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا،پہلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ کے بعد صدر احمدی نژاد کو بذریعہ سڑک روانہ کر دیا گیا۔ایرانی حکام کے مطابق صدر محمود احمدی نژادمحفوظ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :