نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) زاہد قربان علوی سے آفتاب شعبان میرانی کی ملا قات

بدھ 17 اپریل 2013 22:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔17اپریل۔ 2013ء) سابق وزیراعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی نے بدھ کو نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) زاہد قربان علوی سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔