دوسرا ون ڈے ،251رنز کے ہدف میں بھارتی بیٹنگ لڑکھڑا گئی، 6 آوٹ

جمعرات 3 جنوری 2013 18:27

کولکتہ(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔3جنوری۔ 2013ء) کولکتہ میں ہونے والے دوسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں پاکستان کے ہدف دو سو اکیاون رنز کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ہے اوراب تک چھ کھلاڑی آوٹ ہوکرویلین واپس جاچکے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے جنید خان اور عمر گل نے دو دو وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ محمد حفیظ اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :