پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرا اورآخری ون ڈے میچ6جنوری کو نئی دہلی میں کھیلا جائے گا

جمعرات 3 جنوری 2013 13:58

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 3جنوری2013ء) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرااورآخری ون ڈے میچ 6جنوری کو فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے11بجے شروع ہوگا ۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-1سے برابر ہو گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :