لانگ مارچ، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

جمعرات 3 جنوری 2013 11:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3جنوری2013ء) طاہر القادری کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پرغور کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا کہ اجلاس میں تحریک مہناج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غورکیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :