شہدائے کر بلا کے چہلم کے موقع پر46اضلاع میں موبائل سروس بند رہے گی

بدھ 2 جنوری 2013 23:03

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔2جنوری۔ 2013ء) وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے سندھ کے6،خیبرپختونخواکے6،پنجاب کے18 اور بلوچستان کے9اضلاع میں موبائل سروس بندرہے گی۔

(جاری ہے)

مراسلہ کے مطابق جمعرات کی صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک موبائل سروس بند رہے گی،جن علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی ان میں سندھ کے

متعلقہ عنوان :