بجلی کے تھری فیز میٹراستعمال کرنیوالے صارفین سے سینکڑوں روپے ماہانہ سروس جارجزکی وصولی کاانکشاف

بدھ 2 جنوری 2013 22:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2جنوری۔ 2013ء) وزارت پانی وبجلی کے حکام نے انکشاف کیاہے کہ اسلام آبادمیں تھری فیزمیٹراستعمال کرنے والے صارفین سے چارسے پانچ سوروپے ماہانہ سروس جارجزوصول کئے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کوقائمہ کمیٹی برائے وزارت قانون وانصا ف کے اجلاس میں وزارت پانی وبجلی کے حکام نے بتایاکہ جن صارفین نے تھری فیز میٹرلگوا ئے ہوئے ہیں ان سے ماہانہ چارسے پانچ سوروپے سروس چارجزوصول کئے جاتے ہیں ان میں میٹرسروس،نیلم جہلم پراجیکٹ اوردیگرچارجزشامل ہیں

متعلقہ عنوان :