راولپنڈی سے بنوں جانیوالے 7 سیکیورٹی اہلکار اغوا،ذرائع

بدھ 2 جنوری 2013 21:04

کوہاٹ (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔2جنوری۔ 2013ء) راولپنڈی سے بنوں جانیوالے 7 سیکیورٹی اہلکاروں کواغوا کرلیاگیا۔اہلکاروں کوخیبر پختونخوا اورپنجاب کے سرحدی مقام جند سے اغوا کیا گیا،ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی اہلکار چھٹیاں گزار کر واپس ڈیوٹی پر جارہے تھے،مسلح افراد شناخت کے بعدمسافروین سے اہلکاروں کو اپنے ساتھ لے گئے۔

متعلقہ عنوان :