کراچی، شاہراہ پاکستان بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے 4 افراد کی نماز جنازہ اداکردی گئی

بدھ 2 جنوری 2013 19:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2جنوری۔ 2013ء) شاہراہ پاکستان بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایم کیوایم سے تھا ایم کیوایم نے اپنے کارکنوں کی ہلاکت پر یوم سوگ منایاگیا ۔ ایم کیوایم کے یوم سوگ کے دوران کاروبار اورٹرانسپورٹ کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری رہے۔

متعلقہ عنوان :