کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کیخلاف کین ولیم سن13رنز بنا کرنمایاں بلے باز رہے

بدھ 2 جنوری 2013 18:55

کیپ ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2جنوری۔ 2013ء) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی جانیوالی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کا صرف ایک کھلاڑی دہرے ہندسے میں داخل ہوسکا۔

(جاری ہے)

نیو لینڈز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کیوی ٹیم کی جانب سے کین ولیم سن13 سکور بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔

متعلقہ عنوان :