اداکارہ میرا کی رواں سال بھی شادی کا کوئی امکان نہیں‘ معروف آسٹرو پامسٹ کاانکشاف

بدھ 2 جنوری 2013 16:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 2جنوری2013ء) معروف آسٹرو پامسٹ نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا کی رواں سال بھی شادی کا کوئی امکان نہیں‘ تاہم مختلف مواقعوں پر وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے بدنام ہو سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر معروف آسٹرو پامسٹ نے کہا کہ اداکار میرا کا ستارہ سخت ترین گردش میں ہے جس سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ ان کی 2013ء میں بھی شادی کا کوئی امکان نہیں تاہم وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے مزید بدنام ہو سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :