توانائی بحران سے بیروزگاری بڑھ گئی، شہباز شریف
بدھ 2 جنوری 2013 14:36
(جاری ہے)
پاک یو کے کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے باعث معاشی و تجارتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اپنے وسائل سے توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے، غیر ملکی کمپنیوں کے تعاون سے سولر منصوبوں پر کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں توانائی، لائیو اسٹاک، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور ان کی حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو خصوصی سہولتیں اور مراعات دے رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.