گوجرانوالہ میں ینگ ڈاکٹرز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پر تشدد اور ہنگامہ آرائی ‘ پولیس نے متعدد ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا‘ ڈاکٹرز کی گرفتاریوں کیخلاف ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا پنجاب میں او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان، گوجرانوالہ ہسپتال میں ایک مریض طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث دم توڑ گیا
بدھ 2 جنوری 2013 14:24
(جاری ہے)
واقعہ کے فوراًبعد ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا،جس پر پولیس نے ینگ ڈاکٹرایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے صدر کاشف بلال اور سیکٹر احتشام کو گرفتار کرلیا۔گرفتاری کے بعد پولیس نے ملزمان کوتھانہ سول لائنزمنتقل کردیا۔
ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے رہنماؤں کی گرفتاری کے نتیجے میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے پنجاب بھرمیں تمام آؤٹ ڈور سروسز(او پی ڈی) بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پنجاب بھر میں تمام او پی ڈیز کوبند کرنے کے اعلان کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ میں ایک مریض طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث دم توڑ گیا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.