پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کولکتہ میں کھیلا جائے گا

بدھ 2 جنوری 2013 13:56

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 2جنوری2013ء) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل جمعرات کو ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے11بجے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

سیریز میں پاکستان کو 1-0سے برتری حاصل ہے ۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-1سے برابر ہو گئی تھی ۔پاک بھارت سیریز کا آخری میچ 6جنوری کو فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔جو پاکستان وقت کے مطابق دن ساڑھے 11بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :