راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم، فیصل آباد ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند، کوئٹہ میں 37 ویں روز بھی بند ش سے صارفین کو مشکلات کا سامنا، لاہور ریجن میں سی این جی اسٹیشنزکل کھولنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا، سینئر جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس کمپنی چوہدری مسعود احمد
بدھ 2 جنوری 2013 13:26
(جاری ہے)
چوہدری مسعود احمد کا کہنا تھا کہ لاہور ریجن میں کل جمعرات کو سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔
دوسری جانب کوئٹہ میں شہر میں نجی سی این جی سٹیشنزمالکان اور اوگرا کے درمیان قیمتوں کا مسئلہ حل نہ ہونے کے باعث سی این جی سٹیشنز مسلسل 37 ویں روز بھی بندرہنے سے صارفین کو شدید مشکلات کاسامنا رہا۔ سی این جی فلنگ سٹینشنز کی بند ش کے باعث روزانہ ہزاروں رکشہ ڈرائیوروں اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پرواقع واحد سرکاری فلنگ سٹیشن کھلاہے جہاں گیس بھروانے والی گاڑیوں کی لمبی لائنیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.