عائشہ منزل دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا،پولیس

منگل 1 جنوری 2013 23:17

کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔1جنوری۔ 2013ء) ڈی آئی جی کراچی آصف اعجازشیخ نے کہا ہے کہ عائشہ منزل پردھماکاابتدائی معلومات کے مطابق پلانٹڈڈیوائس کے ذریعے کیاگیا، دھماکاخیزموادموٹرسائیکل میں نصب تھا، جبکہ دھماکا خیز مواد بھری موٹرسائیکل بسوں کے درمیان کھڑی تھی۔

(جاری ہے)

دھماکے سے متعددبسوں اورگاڑیوں کونقصان پہنچا،دھماکے سے ایک بس اورموٹرسائیکل مکمل طورپرتباہ ہو گئے۔دھماکے کے وقت متعددافراد وہاں جمع تھے،دھماکے کی جگہ سے بال بیرنگ بھی ملے ہیں۔

متعلقہ عنوان :