سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ایکسپورٹرزکے لئے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان

منگل 1 جنوری 2013 20:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔1جنوری۔ 2013ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسپورٹرزکے لئے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان کردیا ۔ منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے بعد ایکسپورٹرز کو کمرشل بینکوں سے 9.30فیصد پر قرض مل سکے گا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے ترجمان کے تحت ایکسپورٹرز کے لئے شرح سود میں 20پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :