فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے انکم ٹیکس آفس ریونیو کی وصولی کیلئے کھلے رہے

منگل 1 جنوری 2013 19:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔1جنوری۔ 2013ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے انکم ٹیکس آفس بدھ کو دن 11 بجے سے رات 10 بجے تک ریونیو کی وصولی کیلئے کھلے رہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان، نیشنل بنک آف پاکستان کی شاخیں بھی کھلی رہیں۔