پاکستان نے 300دہشت گردوں کی فہرست امریکہ کو فراہم کردی
منگل 1 جنوری 2013 18:21
(جاری ہے)
واشنگٹن میں پاکستانی انٹیلی جنس اور سی آئی اے حکام کے درمیان ہونے والے اجلاس میں پاکستان نے ایک خفیہ فہرست امریکا کے حوالے کی ہے جس میں ثبوت دیے گئے ہیں کہ افغانستان میں تین سو بلوچ نوجوان اس وقت تربیت لے رہے ہیں جو پاکستان واپسی پر اکبر بگٹی کا بدلہ لیں گے ۔
ان نوجوانوں کوتین سو ڈالر ماہانہ تنخواہ بھی دی جا رہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا موقف ہے کہ امریکی اور نیٹو افواج افغان معاملات کی ذمہ دار ہیں، لہذا وہاں سے پاکستان کے اندر ہونے والی کسی بھی کارروائی کی ذمہ داری بھی انہیں لینا ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے پیش کردہ ثبوتوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسا کوئی تربیتی کیمپ نہیں جہاں تین سو بلوچ نوجوان رہائش پذیر ہوں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.