سندھ میں پاک بھارت کھوکھرا پار سرحد پر جدید اینٹی گریٹیڈ آرڈر مینجمنٹ سسٹم نصب

منگل 1 جنوری 2013 16:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1جنوری2013ء) حکومت پاکستان نے سندھ میں پاک بھارت کھوکھرا پار سرحد پر جدید اینٹی گریٹیڈ آرڈر مینجمنٹ سسٹم نصب کردیا ، اس سسٹم سے غیر قانونی داخلے ‘ جعلی دستاویزات کے استعمال اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی ۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان نادرا کے مطابق پاکستان کے پہلے ریلوے لنک اینٹی گریٹیڈ آرڈر مینجمنٹ سسٹم کو کھوکھرا پار سرحد پر نصب کردیاگیا،سسٹم کی تنصیب سے غیر قانونی داخلے ،جعلی دستاویزات اور انسانی سمگلنگ کی روتھام کے لئے مددگارثابت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :