القاعدہ کا یمن میں امریکی سفیر کو قتل کرنے پر تین کلو سونے اور ہر امریکی فوجی کو مارنے پر 50 لاکھ یمنی ریال کے انعام کا اعلان
منگل 1 جنوری 2013 14:57
(جاری ہے)
منگل کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن میں القاعدہ کے میڈیا وے کی جانب سے ویب سائٹ پر تحریری اورآڈیوپیغام میں کہا گیا ہے کہ جو شخص بھی امریکی سفیر کو ہلاک کرے گا اسے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی مالیت کا تین کلو گرام سونا بطور انعام دیا جائے گا۔
میڈیا پیغام میں کہاگیاکہ جو شخص بھی یمنی سرزمین پر موجود ایک امریکی فوجی کو مارے گاتواسے پچاس لاکھ یمنی ریال دیئے جائیں گے ۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیغام میں یہ توضح نہیں کہ انعام کیسے موصول کیاجاسکتا ہے تاہم یہ کہا گیا ہے کہ پیشکش 6ماہ تک کے لئے ہے۔پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ انعام کا مقصد مسلمانوں میں جہاد کرنے کی لگن پیدا کرنا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.