پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت یکم جنوری سے ایک ماہ کیلئے سنبھال ..
تازہ ترین : 1

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت یکم جنوری سے ایک ماہ کیلئے سنبھال لی

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1جنوری2013ء) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت یکم جنوری سے ایک ماہ کے لئے سنبھال لی ۔ پاکستان کی سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران وزیراعظم پرویز اشرف اور وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سکیورٹی کونسل کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے بحالی امن اور دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی کے موضوع پر منعقد ہونے والے خصوصی اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2013 - 14:56:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :